1642 | BURSA( PL BURSAE ) R Noun Report Error! | حرکت کرنے والے اعضاء مثلا کہنی گھٹنا ( لاطینی ) وغیرہ کے جوڑ میں سیال بھری تھیلی جوہڈیوں کو آپس میں رگڑ نہیں لگنے دیتی اور دوران حرکت اپنی چکنائی جوڑ میں چھوڑتی رہتی ہے درجک ریشہ دار تھیلی جس کی اندرونی تہہ پر چکنائی والی جھلی موجود ہوتی ہے اور اس میں چکنائی موجود ہوتی ہے یہ ہڈی اور ہڈی کو پٹھے سے جوڑنے والی بندھنی کے درمیان جلد اور ہڈی کے درمیان اور پھڑوں کے درمیان ان کی حرکات میں آسانی دینے کے لئے پائی جاتی ہے |