Sr. | English Words | Urdu Words |
1796 | BUSH-TELEGRAPH R Noun Report Error! | ایک ذریعہ جس سے جنگل یا جھاڑیوں کے رہنے والے خبروں کو تیزی سے پھیلاتے ہیں ۔ |
1797 | BUSH-VELD R Noun Report Error! | جنوبی افریقہ کی گھاس کی زمین جو درختوں سے خالی مگر چھوٹی اور خاردار جھاڑیوں سے بھری ہوتی ہے ۔ |
1798 | BUSH-VETCH R Noun Report Error! | ایک قسم کی گھاس جس میں ارغوانی رنگ کے پھول ہوتے ہیں ۔ |
1799 | BUSH-WA R Noun Report Error! | مہمل ڈینگ یا غلط اور خلوص سے خالی گفتگو ۔ |
1800 | BUSH-WHACK R Verb Report Error! | جنگل کو صاف کرنا ۔ جنگلوں میں رہنا ۔ |