Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | BUBBLE R
Report Error! | مالی طور پر کمزور کمپنی کے حصے خرید کر اس کے حصص کی قیمت بڑھانا ۔ |
12 | BUBBLE R Noun, Verb Report Error! | بُلبُلہ ۔ شیشے وغیرہ کی تیاری میں بندرہ جانے والی ہوا ۔ اُبلنے کی آواز یا منظر ۔ |
13 | BUBBLE AND SQUEAK R Noun Report Error! | بھُنا ہُوا گوبھی گوشت ۔ |
14 | BUBBLE CHAMBER
R
Report Error! | حباب خانہ ۔ رواں انگیز ذرات کے راستوں track of lonizing particles کو مائع میں بلبلوں کی قطار کے طور پر مرئی بنانے والا ایک آلہ ۔ اس میں مائع کو اس کے نقطہ جوش سے ذرا زیادہ گرم کیا جاتا ہے اور ابال کو روکنے کے لیے دباﺅ پیدا کیا جاتا ہے ۔ اس طرح رواں کیے گئے ذرات چھوٹے بخاراتی بلبلوں کی بناوٹ کے لیے مراکز کے طور پر کام کرتے ہیں ۔ ان کی تصاویر اتاری جاسکتی ہیں تاکہ ذرات کے راستوں ریکارڈ مرتب ہوسکے ۔ |
15 | BUBBLE CHAMBER R Noun Report Error! | ايٹمی ذَرات کا مُعائنَہ کَرنے کا سازوسامان ۔ |