Sr. | English Words | Urdu Words |
1191 | BUNSEN BURNER R Adjective Report Error! | بنسن برنر ۔ سادہ گیس برنر جس میں ایڈجسٹ ہونے والا ائر والو ہوتا ہے ۔ لیبارٹریوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ ہوا اور گیس کے امتزاج سے مدہم شعلہ پیدا کرتا ہے لیکن حرارت بہت زیادہ دیتا ہے ۔ |
1192 | BUNSEN BURNER R Noun Report Error! | بَن سَنی مَشعل ۔ پروفيسَر بَن سَن کا ايجاد کَردَہ چُولہا ۔ |
1193 | BUNSEN BURNER R Noun Report Error! | گیس برنر جِسے سائنسی لیبارٹریوں میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1194 | bunsen burner the traditional burner used in laboratories that combusts a gas (usually methane) in a controllable air supply R Phrase Report Error! | بنسن برنر ، تجربہ گاہوں میں مستعمل کول گیس کے لیے برنر ، تجربہ گاہ میں استعمال ہونے والا برنر جو کسی گیس (عموماَمیتھین ) کو ہوا کی مخصوص مقدار کی موجودگی میں جلانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
1195 | BUNSEN CELL R
Report Error! | بنسن سیل ۔ ایک بنیادی سیل جس میں اینوڈ ، جست پت مشتمل اور ہلکے گندھک کے تیزاب میں ڈوب ہوتا ہے ۔ کیتھوڈ کاربن پر مشتمل ہوتا اور مرتکز شوربے کے تیزاب میں ڈوبا ہوتا ہے ۔ |