Sr. | English Words | Urdu Words |
1786 | BUSH-METAL R Noun Report Error! | تانبے اور ٹن کا ممزوج جو شہتیر یا دھرے کے اس حصے کو بنانے میں کام آتا ہے جو سہارے میں کام آتا ہے ۔ |
1787 | BUSH-PILOT R Noun Report Error! | وہ ہوا باز جو غیر آباد علاقوں میں پرواز کرتا ہے ۔ |
1788 | BUSH-RANGER R Noun Report Error! | آسٹریلیا کے جنگلوں کا ڈاکو ۔ |
1789 | BUSH-RANGING R Noun Report Error! | آسٹریلیا کے جنگلوں میں ڈاکہ زنی ۔ |
1790 | BUSH-ROAD R Noun Report Error! | جنگل سے گذرنے والی سڑک ۔ |