Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | bubble chamber a device for detecting ionizing radiation by observing the bubbes formed when the liquid in the chambr(typically hydrogen) is vaporized by the radiation R Phrase Report Error! | بَبَل چیمبر ، حبابی خانہ ، رواں انگیز ذرات کی راہوں کو مائع میں بلیوں کی قطار کے طور پر مرئی بنانے کے لیے ایک آلہ مائع کو اس کے نقطہ جوش سے زرہ زیادہ گرم کیا جاتا ہے اور ابلنے سے روکنے کے لیے دباﺅ کے تحت رکھا جاتا ہے ذرات گزرنے سے ذرا قبل دباﺅ کم کر دیا جاتا ہے اس طرح رواں کردہ ذرات چھوٹے بخار بلبلوں کی بناوٹ کے لیے مراکز کے طور پر کام کرتے ہیں جن کی تصاویر اتاری جاسکتی ہیں تاکہ ذرات کی راہوں کا ریکارڈ دیا جاسکے ۔ |
17 | BUBBLE GUM R Noun Report Error! | چَبانے اور چُوسنے والا ميٹھا گُوند ۔ |
18 | BUBBLE HARBOUR R Noun Report Error! | بندرگاہ کی حِفاظت کا طریقہ جِس کے تحت زیر آب پائپوں سے ہوا کے بُلبُلے چھوڑے جاتے ہیں ۔ |
19 | BUBBLE JET PRINTER R Noun Report Error! | ببل جیٹ پرنٹر ۔ نان امپیکٹ پرنٹر کی ایک شکل جو انک جیٹ پرنٹر سے ملتا جلتا میکانزم استعمال کرتا ہے ۔ روشنائی کو نوزل سے کاغذ پر کریکٹر بنانے کے لیے پھینکتا ہے ببل جیٹ پرنٹر میں خاص حرارت دینے والے ایلیمنٹس روشنائی تیار کرتے ہیں جبکہ انک جیٹ پرنٹر میں پیزوالیکٹرک کرسٹلز استعمال ہوتے ہیں ۔ |
20 | BUBBLE LEVEL R Noun Report Error! | پن سال ۔ |