Sr. | English Words | Urdu Words |
711 | BULKY COLOUR R Noun Report Error! | کوئی جزوی یا کلی شفاف رنگ جو ابعاد ثلاثہ میں خلا کو پُر کرے ۔ |
712 | BULKY COLOUR R Noun Report Error! | حجمی رنگ ۔ تين البعاد کا رنگ ۔ جيسے نيم شفاف رنگين محلول ۔ |
713 | BULL R
Report Error! | بڑھانے کے لئے سٹا کرنے والا ۔ |
714 | BULL R Noun Report Error! | مُہَر ۔ شاہی فَرمان ۔ |
715 | BULL R Adjective Report Error! | بل ۔ سانڈ ۔ سور ۔ بھینس کا نر اور بالعموم کسی بھی ممالیہ حیوان مثلا ہاتھی گائے وہیل وغیرہ کا نر بالخصوص گائے کے اس نر کو کہتے ہیں جو خصی نہ ہو ۔ |