Sr. | English Words | Urdu Words |
2766 | But those who earn evil shall be punished to an equal degree as their evil, and they will be covered with shame, and will have none to protect them against God: Their faces shall be blackened as though with patches of the night. They are the people of Hel R Holy Quranic Report Error! | اور جنہوں نے برے کام کئے تو برائی کا بدلہ ویسا ہی ہوگا۔ اور ان کے مونہوں پر ذلت چھا جائے گی۔ اور کوئی ان کو خدا سے بچانے والا نہ ہوگا۔ ان کے مونہوں (کی سیاہی کا یہ عالم ہوگا کہ ان) پر گویا اندھیری رات کے ٹکڑے اُڑھا دیئے گئے ہیں۔ یہی دوزخی ہیں کہ ہمیشہ اس میں رہیں گے |
2767 | But those who repent after a crime and reform, shall be forgiven by God, for God is forgiving and kind[Q 5-39] R Holy Quranic Report Error! | اور جو شخص گناہ کے بعد توبہ کرے اور نیکوکار ہو جائے تو خدا اس کو معاف کر دے گا کچھ شک نہیں کہ خدا بخشنے والا مہربان ہے |
2768 | But those who repent and amend, and hold firmly to God, and are sincere and wholly obedient to God, are surely with the faithful; and God will bestow on the faithful a great reward[Q 4-146] R Holy Quranic Report Error! | ہاں جنہوں نے توبہ کی اور اپنی حالت کو درست کیا اور خدا (کی رسی) کو مضبوط پکڑا اور خاص خدا کے فرمانبردار ہوگئے تو ایسے لوگ مومنوں کے زمرے میں ہوں گے اور خدا عنقریب مومنوں کو بڑا ثواب دے گا |
2769 | But those who repent and reform and proclaim (the truth), are forgiven, for I am forgiving and merciful[Q 1-161] R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ کافر ہوئے اور کافر ہی مرے ایسوں پر خدا کی اور فرشتوں اور لوگوں کی سب کی لعنت
|
2770 | But those who repent before they are subdued should know that God is forgiving and kind[Q 5-34] R Holy Quranic Report Error! | ہاں جن لوگوں نے اس سے پیشتر کہ تمہارے قابو میں آ جائیں توبہ کر لی تو جان رکھو کہ خدا بخشنے والا مہربان ہے |