Sr. | English Words | Urdu Words |
2816 | But when He rescues them, they commit excesses in the land unjustly again. Your rebellion, O people, shall recoil back on your own selves. The joys of the world (are only ephemeral): You have to come back to Us in the end. We shall then inform you what yo R Holy Quranic Report Error! | لیکن جب وہ ان کو نجات دے دیتا ہے تو ملک میں ناحق شرارت کرنے لگتے ہیں۔ لوگو! تمہاری شرارت کا وبال تمہاری ہی جانوں پر ہوگا تم دنیا کی زندگی کے فائدے اُٹھا لو۔ پھر تم کو ہمارے پاس لوٹ کر آنا ہے۔ اس وقت ہم تم کو بتائیں گے جو کچھ تم کیا کرتے تھے |
2817 | But when he saw his lean and thin legs he felt sad R Phrase Report Error! | مگر جب اس نے کمزور پتلی ٹانگوں کو دیکھا تو افسردہ ہوگیا وہ بدصورت نظر آئیں |
2818 | But when he saw his lean and thin legs he felt sad R Phrase Report Error! | مگر جب اس نے کمزور پتلی ٹانگوں کو دیکھا تو افسردہ ہوگیا وہ بدصورت نظر آئیں |
2819 | But when He tries him by restraining his means, he says: \"My Lord despises me[Q 89-16] R Holy Quranic Report Error! | اور جب (دوسری طرح) آزماتا ہے کہ اس پر روزی تنگ کر دیتا ہے تو کہتا ہے کہ (ہائے) میرے پروردگار نے مجھے ذلیل کیا |
2820 | But when Moses came to them with Our clear signs they said: \"This is nothing but magic he has contrived, for we have not heard of this from our fathers of old[Q 28-36] R Holy Quranic Report Error! | اور جب موسٰی اُن کے پاس ہماری کھلی نشانیاں لےکر آئے تو وہ کہنے لگے کہ یہ جادو ہے جو اُس نے بنا کھڑا کیا ہے اور یہ باتیں ہم نے اپنے اگلے باپ دادا میں تو (کبھی) سنی نہیں |