Sr. | English Words | Urdu Words |
621 | BULBIL R Adjective Report Error! | بل بل ۔ بصیلہ ۔ چھوٹا گنٹھا یا بلب جو بیرونی بڈ سے نشوونما پاتا ہے ۔ آسانی سے الگ ہو جاتا ہے اور بذات خود ایک پودے کی صورت اختیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ |
622 | BULBITIS R Noun Report Error! | حشفہ قضیب سے متعلقہ |
623 | BULBO R Noun Report Error! | جزو ترکیبی ۔ |
624 | BULBO CAVERNOSUS R
Report Error! | مثانے کی نالی کے نیچے کے دو پٹھے جو اخراج بول میں سہولت کرتے ہیں ۔ |
625 | BULBO,CAVERNOUS RAMUS R Noun Report Error! | شریان انتفاخ مجری البول |