Sr. | English Words | Urdu Words |
1636 | BURSA R Noun Report Error! | ایک قسم کی تھیلی جس میں سیال مادہ رہتا ہے اور جو عضلات یا ہڈیوں کے بیچ میں ہوتی ہے ۔ |
1637 | BURSA R Phrase Report Error! | برسا ۔ درجک : لاطینی لفظ بعسا بمعنی پرس یا بٹوہ ۔ ایک ریشہ۔ دار خانہ ۔ یہ عموماً ٹنڈان اور ہڈی کے درمیان یا جلد اور ہڈی کے دمریان یا عضلے اور عضلے کے درمیان ہوتا ہے ۔ ان کا کام رگڑ کے بغیر دو سطوح کے درمیان حرکت پیدا کرتا ہے ۔ |
1638 | BURSA R Noun Report Error! | ریشہ دار تھیلی جس کی اندرونی تہ پر چکنائی والی جھلی موجود ہوتی ہے اور اس میں چکنائی موجود ہوتی ہے ۔ |
1639 | BURSA R Latin Report Error! | بَرسا ۔ دَرجَک ۔ ایک ریشہ دار خانہ ۔ اِن کا کام دو سَطحوں کے دَرمیان رَگَر کے بَغَیر حَرکَت پَیدا کَرنا ہے |
1640 | BURSA POPLITEAL R Noun Report Error! | کیس زلالی مابضی |