Sr. | English Words | Urdu Words |
3021 | BUTTERFISH R Adjective Report Error! | بٹر فش ۔ چھوٹی سی بام مچھلی ۔ ۔ شمالی اٹلانٹک کے علاقہ میں پائی جاتی ہے ۔ ۱۵ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ بھورے سبز رنگ پر سیاہ رنگ کی دھاریاں پائی جاتی ہیں ۔ |
3022 | BUTTERFISH R Noun Report Error! | سَفيد چاندی جيسے رَنگ کی کھانے والی مَچھلی ۔ |
3023 | BUTTERFLY R Adjective Report Error! | بٹر فلائی ۔ تتلی ۔ روز خیز یا حشرہ روز فلسی پرہ حشرہ اور پروں پر فلس ہوتے ہیں انٹینا کرز نما ہوتا ہے ۔ |
3024 | BUTTERFLY R Noun Report Error! | چوڑے پَروں والی تِتلی ۔ |
3025 | BUTTERFLY R Noun Report Error! | صنف کا حشرہ ۔ عُرف عام میں تِتلی ۔ تیتری جِسکے محاس گھنڈی دار ہوتے ہیں اور چار عموماً شوخ رنگ کے پر ۔ |