Sr. | English Words | Urdu Words |
201 | BUCKSKIN R Noun Report Error! | ہِرن کی کھال ۔ ہِرن کی کھال کا چمڑا ۔ ادیم ۔ موٹا سوتی کپڑا ۔ |
202 | BUCKTHORN R Noun Report Error! | ایک جھاڑی جِس کے بیر پہلے جلاب کے لیے دیے جاتے تھے ۔ قبض کُشا جھاڑی کے بیر ۔ |
203 | BUCKWHEAT R Noun Report Error! | جِنس کا کوئی پودا جِس کے دانے مویشیوں کے چارے میں اِستعمال ہوتے ہیں اور اِن کی روٹی بھی پکائی جاتی ہے ۔ |
204 | BUCK`S HORN PLANTAIN R Noun Report Error! | کیلے کا درخت جس کی پتیاں ہرن کے سینگ کے طرح ہوتی ہیں ۔ |
205 | BUCK`S HORN WELD R Noun Report Error! | ایک درخت جس کی پتیاں ہرن کی سینگ کی طرح ہوتی ہیں ۔ |