Sr. | English Words | Urdu Words |
2881 | BUTANE R Noun Report Error! | اِس گیس کا جُزو جو تیل کے کنووٴں سے تیل کے ساتھ خارِج ہوتی ہے ۔ |
2882 | BUTANE (C4 H10) R
Report Error! | بیوٹین ۔ بے رنگ گیس نقطہ اُبال 44.5 سینٹی گریڈ اسے سوڈیم ایسی ٹیٹ اور سوڈیم پراپیونیٹ کی برق پاشیدگی الیکٹرولائسس سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے پورٹیبل ایندھن کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
2883 | BUTANEDIOIC ACID OR SUCCINIC ACID (HOOC CH2 CH2 COOH) R
Report Error! | بیوٹانیڈائک ایسڈ ۔ ٹھوس قلمی مادہ ۔ایمبر کی ڈسٹی لیشن کے دوران وافر مقدار میں حاصل ہوتا ہے پانی اور الکوحل میں حل ہو جاتا ہے ۔ حجمی تجزیوں میں اِستعمال کرتے ہیں ۔ادویات کے علاوہ رنگوں اور خوشبوﺅں کی تیاری کے کام بھی آتا ہے ۔ |
2884 | BUTANEDIONE CH3 COCOCH3 R
Report Error! | بیوٹا نیڈیون ۔ ڈائی ایسٹائل یا بائی ایسٹائل ۔ زرد رنگ کامائع نقطہ جوش ۸۹ سینٹی گریڈ ۔ مکھن میں یایا جاتا ہے خوشبو یا مہک کے لیۓ استعمال ہوتا ہے ۔ |
2885 | BUTANOIC ACID (BUTYRIC ACID, C3H7COOH) R
Report Error! | بیوٹانوئیک ایسڈ ۔ بے رنگ مائع ، ناخوشگوار بُو ، پانی ، ایتھے نول اور ایتھر میں حل ہو جاتا ہے ۔ |