Sr. | English Words | Urdu Words |
1791 | BUSH-ROPE R Noun Report Error! | جنگلی انگور کی بیل جو درختوں میں لپٹی ہوتی ہے ۔ |
1792 | BUSH-SHIRT R Noun Report Error! | بش شرٹ ۔ |
1793 | BUSH-SHRIKE R Noun Report Error! | ایک قسم کا پرند جس کی چونچ مڑی ہوئی اور دندانہ دار ہوتی ہے ۔ |
1794 | BUSH-SOUL R Noun Report Error! | انسان کی دوسری روح جو جنگلی جانوروں میں مقیم سمجھی جاتی ہے ۔ |
1795 | BUSH-SYRUP R Noun Report Error! | شربت جو ایک قسم کے پھول سے تیار کیا جاتا ہے اور جو کیپ کالونی میں دستیاب ہوتا ہے ۔ |