Sr. | English Words | Urdu Words |
2771 | But those who seek more than this will be transgressors[Q 70-31] R Holy Quranic Report Error! | اور جو لوگ ان کے سوا اور کے خواستگار ہوں وہ حد سے نکل جانے والے ہیں |
2772 | But those who try to defeat Our signs are people of Hell[Q 22-51] R Holy Quranic Report Error! | اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں میں (اپنے زعم باطل میں) ہمیں عاجز کرنے کے لئے سعی کی، وہ اہل دوزخ ہیں |
2773 | But those who try to subvert Our signs will be given over to punishment[Q 34-38] R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ ہماری آیتوں میں کوشش کرتے ہیں کہ ہمیں ہرا دیں وہ عذاب میں حاضر کئے جائیں گے |
2774 | But those who were given the knowledge and belief will say: \"You have tarried, according to the Book of God, as long as the Day of Resurrection, and this is the Day of Resurrection, but ´you do not know[Q 30-56] R Holy Quranic Report Error! | اور جن لوگوں کو علم اور ایمان دیا گیا تھا وہ کہیں گے کہ خدا کی کتاب کے مطابق تم قیامت تک رہے ہو۔ اور یہ قیامت ہی کا دن ہے لیکن تم کو اس کا یقین ہی نہیں تھا |
2775 | But those whose scales are lighter will perish and abide in Hell for ever[Q 23-103] R Holy Quranic Report Error! | اور جن کے بوجھ ہلکے ہوں گے وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے تئیں خسارے میں ڈالا، ہمیشہ دوزخ میں رہیں گے |