Sr. | English Words | Urdu Words |
701 | SIGHT UNSEEN R Adverb Report Error! | بغیر دیکھ بھال کئے ہوۓ ۔ |
702 | SIGHT UNSEEN R
Report Error! | دیکھے بغیر ہی ۔ بغیر دیکھے ۔ دیکھنے کے بغیر ۔ |
703 | SIGHT VOCABULARY R Adjective Report Error! | وہ ذخیرہ الفاظ جو صوتی ہنر مہارت کو استعمال میں لائے بغیر محض بصارت سے پڑھا جاسکے ۔ |
704 | SIGHT-BOARD R Adjective Report Error! | وہ پردا جو دونوں وکٹوں کے پیچھے سرحدی خط پر رکھ دیا جاتا ہے تاکہ گیند اچھی طرح نظر آسکے ۔ |
705 | SIGHT-CHASE R Noun Report Error! | شکار کا تعاقب جو کتے شکار کو دیکھ کر کرتے ہیں ۔ |