Sr. | English Words | Urdu Words |
1111 | SILICOSIS R Noun Report Error! | سلیکا روگ ۔ سمیت سلیکون ۔ ایک بیماری جو سلیکا کے ذرات کے سانس کے ذریعے اندر چلے جانے سے پھیپھڑوں کو لاحق ہو جاتی ۔ |
1112 | SILICOSIS R Noun Report Error! | سلیکیت ۔ سمیت سلیکون ۔ |
1113 | SILICOTIC R Adjective Report Error! | سلیکا روگ سے مُتاثر ۔ سلیکا روگ زدہ ۔ |
1114 | SILICULOSE R Adjective Report Error! | وہ پودا جِس پر ڈوڈیاں لگی ہوئی ہوں ۔ قبچہ دار ۔ پھل دار ۔ |
1115 | SILIQUA R Noun Report Error! | ایک پھلی دار پودے کی لمبی تل پھلی ۔ پتلی پھلی ۔ |