Sr. | English Words | Urdu Words |
2171 | SINO- R Prefix Report Error! | سابقہ بمعنی چینی ، چین کا ۔ |
2172 | SINO-JAPENESE R Noun Report Error! | وہ زبان جس میں چینی اور جاپانی مخلوط ہوں ۔ |
2173 | SINO-TIBETAN R Noun Report Error! | چینی تبتی ۔ وہ لِسانی خاندان جِس میں چینی ، تھائی زُبانیں شامِل ہیں ۔ |
2174 | SINOATRIAL BLOCK R Noun Report Error! | دل کے اذن میں معمولی یا مکمل رکاوٹ |
2175 | SINOATRIAL NODE R Noun Report Error! | گِلٹی ۔ عقدَہ ۔ اُبھار یا گِلٹی کی ایک قِسَم |