Sr. | English Words | Urdu Words |
1316 | SILVER STANDARD R Noun Report Error! | معیار نقرہ ۔ |
1317 | SILVER STANDARD R Noun Report Error! | معیار تقرہ ۔ تقرئی معیار ۔ وہ مالی نظام جِس میں بُنیادی اکائی چاندی کی ایک مخصوص مُقدار کے مساوی ہوتی ہے ۔ |
1318 | SILVER STAR MEDAL R Noun Report Error! | ستارہ سیمیں ۔ کانسی کے تمغے کے مرکز میں چھوٹے سے نقرئی پھول والا تمغا ۔ |
1319 | SILVER SULPHATE R
Report Error! | سلور سلفیٹ ۔ سیاہ رنگ کا ٹھوس جو چاندی یا اس کے نمکیات کو ہائیڈروجن سلفائیڈ سے ٹریٹ کرنے پر حاصل ہوتا ہے ۔ یہ الکلائن سایا نائیڈ میں ہوا کی موجودگی میں حل ہو کر مخلوط الکلی آرگینٹو سایا نائیڈ بناتا ہے ۔ اس مخلوط کو الیکٹرو پلیٹنگ میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
1320 | SILVER THAW R Noun Report Error! | زمین پر برف کا فرش یا کسی کھلی چیز پر جمی ہوئی برف کی تہ ۔ |