Sr. | English Words | Urdu Words |
2031 | SINGLET R
Report Error! | سنگلٹ ، یک برقیہ ربط ۔ ایک طیف میں دوسرے لیولز کے ساتھ مختلف توانائیوں پر اکلوتی منتقلی ۔ |
2032 | SINGLETON R Noun Report Error! | مُنفرد ۔ ہاتھ میں رنگ کا ایک ہی پتا ۔ کِسی گروہ میں ایک ہی نُمایاں شخص ۔ اندھوں میں کانا راجہ ۔ |
2033 | SINGLETRACK/-DOUBLE R
Report Error! | اکہری لائن ۔ دوہری لائن ۔ |
2034 | SINGLING R Noun Report Error! | انتخاب ۔ چھانٹنا ۔ |
2035 | SINGLY R Adverb Report Error! | فرداً ۔ انفرادی طور سے ۔ الگ الگ ۔ فرداً فرداً ۔ کِسی امدادی کے بغیر ۔ |