Sr. | English Words | Urdu Words |
1226 | SILPHIDAE R Adjective Report Error! | سیلفیڈا ۔ گورکن یا نعش خور بھونرے ۔ شوخ رنگ اور نسبتا بڑے جسامت رکھتے ہیں ۔ اگلی ٹانگوں کی پنڈلیاں لمبی اور مخروطی ہوتی ہیں ۔ |
1227 | SILPHION R Noun Report Error! | گوگل (نبات) |
1228 | SILPHIUM R Noun Report Error! | بحیرہ روم کے علاقے کا ایک پودا ۔ اس پودے سے نکالا جانے والا عرق ۔ |
1229 | SILPHOLOGY R Noun Report Error! | دیدانیات ، علم دیدان ، آنتوں کے کیڑوں کا علم |
1230 | SILPPER BATH R Noun Report Error! | سلیپر کی شکل کا نہانےکا ٹب ۔ |