Sr. | English Words | Urdu Words |
376 | SIDE-BAR RULE R Noun Report Error! | انگریزی قانون کے مطابق وہ حکم جو بغیر درخواست کے دیا گیا ہو ۔ |
377 | SIDE-BET R Noun Report Error! | عام شرط کے علاوہ اضافی شرط جو خصوصاً تاش کے کھیل میں بدی جائے ۔ |
378 | SIDE-BOARD R Noun Report Error! | کھانے کے ظروف رکھنے کی خانہ دار میز ۔ |
379 | SIDE-BONE R Noun Report Error! | مرغ وغیرہ کے بازو کے نیچے چھوٹی دو شاخہ ہڈی ۔ |
380 | SIDE-BOX R Noun Report Error! | تھیٹر کی بغلی نشست ۔ |