Sr. | English Words | Urdu Words |
1321 | SILVER THIOCYANATE R
Report Error! | سلور تھائیو سایا نائیٹ ۔ سفید رنگ کا رسوب پوٹاشیم تھائیو نیٹ کی مطلوبہ مقدار سلور نائٹریٹ میں شامل کر کے حاصل کرتے ہیں پوٹاشیم تھائیو سایا نیٹ کی وافر مقدار میں خوب حل پذیر ہے ۔ |
1322 | SILVER THISTLE R
Report Error! | ایک قسم کا پودا جس سے روئی حاصل کی جاتی ہے ۔ |
1323 | SILVER TONGUE R Noun Report Error! | فصاحت ۔ خوش گفتاری ۔ خوش کلامی ۔ |
1324 | SILVER WEDDING
R
Report Error! | شادی کی پچیسویں سالگرہ ۔ |
1325 | SILVER WEDDING R Noun Report Error! | شادی کی پچیسویں سالگرہ ۔ شادی کے پچیس سال بعد منائی جانے والی سالگرہ ۔ |