Sr. | English Words | Urdu Words |
2246 | SINUSES FRONTALIS R Noun Report Error! | جیوب بہمی |
2247 | SINUSITIS R Noun Report Error! | وَرمِ جَوفِ انفی ۔ کہفَہ کی سوزِش ۔ ناک کی مُلحِقَّہ ہَڈّیوں میں خَلاء ۔ زُکَام لَگنے کے دوران میں بَلغَم اور رَیشَہ اِکَٹھا ہونے سے سوزِش ہو جاتی ہے اور سَر میں دَرد ہوتا ہے ساتھ ہے بُخَار ہو جاتا ہے ۔ |
2248 | SINUSITIS R Noun Report Error! | ناک کے نتھنوں کی سوزش ۔ |
2249 | SINUSITIS R Noun Report Error! | کِسی جوف بدن کی سوزِش ۔ جیسے کہ چہرے کی ہڈیوں میں ہوتی ہے ۔ |
2250 | SINUSOID R Noun Report Error! | جَوفِ خُون ۔ ایک کُشادَہ چینَل جِس میں چھوٹی شَریانَین بَعض اعضا میں کھُلتی ہَیں اور جو عام شَریانوں کی جَگَہ لے لَیتی ہَیں |