Sr. | English Words | Urdu Words |
1066 | SILICA VITREOUS, QUARTZ GLASS R
Report Error! | شفاف سلیکا ، کوارٹز شیشہ ۔ ایک غیر قلمی شفاف مواد جسے پگھلے ہوئے سلیکا کو ٹھنڈا کر کے حاصل کیا جاتا ہے ۔ عینکوں میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
1067 | SILICA, SIO R
Report Error! | سلیکا ۔ یہ تین جہتی نیٹ ورک پر مشتمل ہوتا ہے ۔ جس میں ہر سلیکون ایٹم چار آکسیجن کے ایٹموں سے بندھا ہوتا ہے ۔ یہ چہار سطحی ترتیب رکھتا ہے ۔ سلیکون ڈائی آکسائیڈ کے کیمیائی نام سے معروف ہے ۔ یہ سفید یا بے رنگ ٹھوس اور غیر حل پذیر مادہ ہے ۔ قدرتی طور پر پایا جاتا ہے ۔ شیشے کی تیاری میں استعمال کرتے ہیں ۔
|
1068 | SILICATE R Noun Report Error! | سِلی کیٹ ۔ سلیکا کا نمک ۔ |
1069 | SILICATE R Noun Report Error! | سلیکا کا نمک ۔ سلیکیٹ ۔ |
1070 | silicate R Phrase Report Error! | سلیکیٹ : سلیکان اور آکسیجن پر مشتمل ایک این آئن ۔ |