Sr. | English Words | Urdu Words |
2226 | sinus R Phrase Report Error! | جوف عظم ، ناسور ، جوف دمل : ایک جوف یا خلاء ، پتیوں کے دو حصوں کے درمیان خلع کا واقع ہونا ۔ ایک کھوکھلایا کہفہ ۔ خصوصاً نتھنے ۔ ان سے ہڈیوں کا بوجھ کم ہوتا ہے اور آواز میں ریزونینس پیدا ہوتی ہے ۔ خون خصوصاً وریدی تین ۔خون پر مشتمل جینیل مثلاً دماغ چار ۔ ہڈی کے اندر کہف ۔ پانچ ۔ کوئی سہارا دینے والا راستہ یا چینل ۔ |
2227 | SINUS R Adjective Report Error! | سائی نس ۔ ناک کے اندرونی حصہ میں پائی جانے والی جوف ۔ |
2228 | SINUS R Noun Report Error! | ہڈی یا عضلہ کا خلا ۔ نلی کی شکل کا لمبا پھوڑا ۔ |
2229 | SINUS R Noun Report Error! | سوراخ بالخصوص ناک وغیرہ کا ۔ |
2230 | SINUS R Adjective Report Error! | خلا نالی ۔ |