Sr. | English Words | Urdu Words |
381 | SIDE-BOY R Noun Report Error! | ان آٹھ سے دس جہاز کے عملے میں سے ایک جسے کسی معزز ہستی یا شخص کی آمد یا رخصت کے وقت جہاز کے اگلے حصے اور عرشے کے درمیان کے پلیٹ فارم پر تعظیم کے لیے کھڑا کیا جاتا ہے ۔ |
382 | SIDE-BURNED R Adjective Report Error! | گل مچھے والا ۔ |
383 | SIDE-BURNS R Noun Report Error! | گل مچھے ۔ |
384 | SIDE-BY-SIDE R Noun Report Error! | ایک قسم کی دو نالی بندوق جس کی نالیاں پہلو بہ پہلو ہوتی ہیں ۔ |
385 | SIDE-CAR R Noun Report Error! | بغلی نشستوں والی گاڑی ۔ موٹر سائیکل کی بغلی نشست ۔ |