Sr. | English Words | Urdu Words |
1306 | SILVER PLATE R Noun Report Error! | نقرئی طشتری ۔ نقرئی ملمع ۔ کھلے مُنھ کے کِسی ادنی دھات کے چاندی چڑھے برتن ۔ |
1307 | SILVER PROTEIN R Noun Report Error! | نقرئی لحمیہ ۔ پروٹین اور سِلور کو مِلا کر بنایا ہُوا کوئی لسونتی مواد ۔ |
1308 | SILVER QUICK R Noun Report Error! | پارہ ، سیماب |
1309 | SILVER SAND R Noun Report Error! | سفید ریت جو باغبانی میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
1310 | SILVER SCREEN R Noun Report Error! | پردہ سیمیں ۔ وہ پردہ جِس پر مُتحرک تصویریں دِکھائی جاتی ہیں ۔ |