Sr. | English Words | Urdu Words |
1466 | SIMKIN R Noun Report Error! | شیمپین ۔ شراب کی بوتل ۔ ہلا کر پی جانے والی شراب ۔ |
1467 | SIMM R Noun Report Error! | ایس آئی ایم ایم ۔ سنگل ان لائن میموری موڈیول کا مخفف ۔ ایک چھوٹا سرکٹ بورڈ جسے سطع پر لگی میموری چپس کے ساتھ ٹھرانے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔ |
1468 | SIMMER R Noun Report Error! | سنسناہٹ ۔ پہلا اُبال ۔ پیچ و تاب کی حالت ۔ |
1469 | SIMMER R Verb Report Error! | حرارت کے عمل مُسلسل سے کِسی سیال کا اُبلنے تک پہنچنے سے پہلے سُوں سُوں کی ہلکی ہلکی آواز پیدا کرنا ۔ |
1470 | SIMMER R Verb Report Error! | ابال کر پکانا ۔ |