Sr. | English Words | Urdu Words |
491 | SIDEREAL DAY R Noun Report Error! | فلکی یوم ۔ روز فلکی ۔ فلکی وقت کی بنیادی اکائی ۔ |
492 | SIDEREAL HOUR R Noun Report Error! | روز فلکی کا چوبیسواں حصہ ۔ نجمی گھنٹہ ۔ |
493 | SIDEREAL MINUTE R Noun Report Error! | فلکی مِنٹ ۔ فلکی گھنٹے کا ساٹھواں حِصّہ ۔ |
494 | SIDEREAL MONTH R Noun Report Error! | فلکی مہینہ ۔ چاند کے زمین کے گِرد گَردِش کرنے کا ثوابتوں کے حوالے سے ناپا گیا ۔ |
495 | SIDEREAL NOON R Noun Report Error! | نجمی دوپہر ۔ نصف النہار نجمی ۔ |