Sr. | English Words | Urdu Words |
1666 | SIMULATION R Noun Report Error! | سیمولیشن طبعی پروسیس یا آبجیکٹ کی پروگرام کے ذر یعے ایک نقل جوکمپیوٹر کے لیے حساب کتابی طریقے سے ڈیٹا کا جواب دینے او ر ایسے حالات میں بدلنے کا باعث بنتا ہے ۔ |
1667 | simulation R Phrase Report Error! | بناوٹ ، نقل ، پہروپ : کسی نظام کے مراحل کا اظہار ۔ |
1668 | SIMULATIVE R Adjective Report Error! | نقلی ۔ بناوٹی ۔ مصنوعی ۔ |
1669 | SIMULATOR R Noun Report Error! | نقال یا نقلی شے ۔ کسی پیچیدہ عمل سے مماثلت رکھنے والا نظام خصوصاً جو تربیت کے لیے تیار کیا جائے ۔ |
1670 | SIMULATOR R Adjective Report Error! | وہ شخص جو تمثیل میں نقل کرنے والا ہو ۔ |