Sr. | English Words | Urdu Words |
871 | SIGNALMENT R Noun Report Error! | کِسی شخص کی حلیہ بیانی میں اس کے نُمایاں خط و خال شامل ہوں ۔ |
872 | signam bond (o bond) R Phrase Report Error! | سگما بانڈ : وہ کوویلنٹ بانڈ جو بانڈ ایکسز کے ساتھ مطابقت رکھتا ہو ۔ |
873 | SIGNARY R Noun Report Error! | کسی زبان کے حروف تہجّی یا ارکان کلمہ کی وضاحت کے لیے مقررہ علامت کا مجموعہ ۔ |
874 | SIGNATE R Adjective Report Error! | نمایاں ۔ ممیز ۔ |
875 | SIGNATE R Adjective Report Error! | شناخت کیا ہوا ۔ نامزد کیا ہوا ۔ جس پر حروف جیسے نشانات ہوں ۔ |