Sr. | English Words | Urdu Words |
2416 | SIRIASIS R Noun Report Error! | لُو ۔ سورج کی سخت تمازت ۔ |
2417 | SIRICIDAE R Adjective Report Error! | سائیریسڈا ۔ درختوں کی بھڑ یا سخت دم حشرہ ۔ اس کا رنگ زرد سیاہ یا چمکدار نیلا ہوتا ہے ۔ ان لمبی بھڑوں کے پیٹ کا آخری حصہ نیزہ نما ہوتا ہے ۔ |
2418 | SIRIKING OFF THE ROLL R Verb Report Error! | رجسٹر سے خارج کر دینا ۔ |
2419 | SIRISSA ACACIA ARABICA R Noun Report Error! | سرس ، شریں |
2420 | SIRIUS R Noun Report Error! | سگ ستارہ ۔ کلب اکبر والے مجمع النجوم میں سے ایک سِتارہ جو سب ستاروں سے روشن گِنا جاتا ہے ۔ |