Sr. | English Words | Urdu Words |
1821 | SINECURISM R Noun Report Error! | فارغ البالی ۔ بے فکری کی زندگی ۔ لا پرواہی کی زندگی ۔ |
1822 | SINECURIST R Noun Report Error! | ایسی کلیسائی جاگیر کا سربراہ جس کو پادری کا کام بذات خود نہ کرنا پڑے ۔ |
1823 | SINECURIST R Noun Report Error! | تن آسان ۔ |
1824 | SINENTOMIDAE R Adjective Report Error! | سائینٹومیڈا ۔ انتہائی ابتدائی چھوٹے بے پر حشرات ۔ سانس کی نالی اور نتھنے موجود ہوتے ہیں ۔ |
1825 | SINERING R
Report Error! | پیوستگی ۔ ایٹمی یا مالیکیولی نفوذ پذیری کے ذریعے پیوستگی کا عمل جس میں سفوف کو دباﺅ میں گرم کیاجاتا ہے لیکن درجہ حرارت نقطہ پگھلاﺅ سے کم رکھا جاتا ہے ۔ یہ پیوستہ شیشہ ایک مسام دار مواد ہوتا ہے جسے لیبارٹری میں فلٹریشن کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |