Sr. | English Words | Urdu Words |
1706 | SIN BIN R Noun Report Error! | پنیالٹی باکس ۔ مختلف طرح کے مجرموں کے لیے علیحدہ احاطہ ۔ |
1707 | SIN FLOOD R Noun Report Error! | طوفان نوح ۔ نوح علیہ السلام کی قوم پر آنے والا طوفان ۔ |
1708 | SIN IS SIN, WHETHER IT BE SEEN OR NO R Idiom Report Error! | گناہ گناہ ہے خواہ کوئی دیکھنے والا ہو یا نہ ہو ۔ |
1709 | SIN IS SWEETEST R Idiom Report Error! | چوری کا گڑ میٹھا ! ۔ |
1710 | SIN MAKES UGLY R Idiom Report Error! | گناہ بد شکل بنا دیتا ہے ! ۔ |