Sr. | English Words | Urdu Words |
1181 | SILKMAN R Noun Report Error! | ریشم فروش ۔ ریشم ساز ۔ |
1182 | SILKOAT R Noun Report Error! | ریشمی بلوط ۔ ایک قد آور درخت جِس کے فرن کی طرح کے پتے مُلائم ہوتے ہیں اور پھول چمکیلے لمبے لمبے زرد رنگ کے ہوتے ہیں ۔ |
1183 | silkot is the largest centre of sports goods R Phrase Report Error! | سیالکوٹ کھیلوں کے سامان کا سب سے بڑا مرکز ہے ۔ |
1184 | SILKSCREEN R Verb Report Error! | پرنٹنگ کے طریقے میں شامل کرنا ۔ |
1185 | SILKSCREEN PROCESS R Noun Report Error! | کاغذ پر چھپائی کا انداز جِس میں ایک فریم پر ریشمی کپڑے کو کس کر پھیلا دیا جاتا ہے ۔ |