Sr. | English Words | Urdu Words |
1096 | SILICLE R Noun Report Error! | ڈوڈی ۔ قبچک ۔ چھوٹی پھلی ۔ |
1097 | SILICOL PROSECC R
Report Error! | سلیکول طریقہ ۔ سلیکون پر سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈ یا کاسٹک سوڈا کے محلول کے عمل سے ہائیڈروجن کی تیاری کا عمل ۔ |
1098 | SILICON R Verb Report Error! | سلیکن ۔ |
1099 | SILICON R Noun Report Error! | ایک عنصر دھاتی عنصر جو قلمی بھی ہوتا ہے اور غیر مُعین شکل میں بھی ۔ |
1100 | SILICON (IV) OXIDE R
Report Error! | سلیکون (iv) آکسائیڈ ۔ اس کی دو بہروپی صورتیں ہوتی ہیں یعنی قلمی اور غیر قلمی (کوار ٹز ) یہ پانی میں غیر حل پذیر اسی طرح تمام تیزابوں میں ناحل پذیر ہے سوائے ہايیڈرو فلورک ایسڈ جو اس پر اثر انداز ہو جاتا ہے ۔ سلیکا یا ریاست کی بڑی مقدار شیشہ سازی ، سیمنٹ سازی ، مصنوعی پتھر بنانے اور پانی کے گلاس بنانے میں استعمال ہوتی ہے ۔ |