Sr. | English Words | Urdu Words |
1296 | SILVER LINING R Noun Report Error! | ناموافق حالات میں بھی کوئی وجہ تسلّی ۔ اُمید کی کِرن ۔ |
1297 | SILVER MEDAL R Noun Report Error! | نقرئی تمغا عموماً دوسرے درجے کے انعام کے طور پر ۔ |
1298 | SILVER MONEY R Noun Report Error! | نقرئی زر ۔ |
1299 | SILVER NITRATE R
Report Error! | مسے تل وغیرہ کو غائب کرنے کے لیے ، آنکھ کی لوشن و دوا کے طور پر اور زخموں پر لگانے میں مستعمل ادویہ ۔ |
1300 | SILVER NITRATE R Noun Report Error! | چاندی کا ایک سفید رنگ کا قملی نمک جِسے نائڑک ایسڈ میں چاندی ملا کر حاصل کیا جاتا ہے ۔ |