Sr. | English Words | Urdu Words |
1391 | SILVERN R Adjective Report Error! | چاندی کا ۔ اِس جیسا ۔ |
1392 | SILVERSIDES R Noun Report Error! | نقرئی دھاری مچھلی ۔ مچھلیوں کی ایک قِسم جِن کے پہلووٴں پر سفید دھاریاں ہوتی ہیں ۔ |
1393 | SILVERSMITH R Noun Report Error! | سُنار ۔ چاندی کے زیورات بنانے والا ۔ یا چاندی کے برتن گھڑنے والا کاریگر ۔ |
1394 | SILVERSMITHING R Noun Report Error! | سُناری ۔ سُنار کا کام کرنے والا ۔ سونے کے زیورات بنانے والا ۔ |
1395 | SILVERWARE R Noun Report Error! | نقرئی ظَرُوف ۔ نقرئی برتن ۔ اِن ظروف اور دوسری اشیا خصوصاً طعامی ظروف کا مجموعی نام جو چاندی سے بنے ہوۓ ہوں ۔ |