Sr. | English Words | Urdu Words |
1286 | SILVER GRASS R Noun Report Error! | گھاس کی ایک قسم ۔ |
1287 | SILVER GREY R Noun, Adjective Report Error! | چمکیلا خاکستری رنگ ۔ سلور گرے ۔ اس رنگ کا ۔ چمکیلا ہلکا بلیک رنگ ۔ |
1288 | SILVER IODIDE R Noun Report Error! | ایک ہلکا زرد مُرکب جو روشنی میں سیاہ ہو جاتا ہے اور سِلور نائٹریٹ میں آیوڈینی مِحلُول مِلانے سے بنتا ہے ۔ |
1289 | SILVER IODIDE R
Report Error! | سلور ۔ آئیوڈائیڈ ۔ زردی مائل پیلا رسوب جو حل پذیر آئیوڈائیڈ محلول کو سلور نائٹریٹ کے محلول میں شامل کرنے سے بنتا ہے ۔ امونیا کے محلول میں غیر حل پذیر ہے اور فوٹو گرافی کے کام آتا ہے ۔ |
1290 | SILVER IS LESS VALUABLE THAN GOLD AND GOLD THAN VIRTUE R Idiom Report Error! | سونے سے چاندی اور نیکی سے سونے کی قیمت کم ہے ۔ |