Sr. | English Words | Urdu Words |
331 | SIDE DOOR R Noun Report Error! | پہلو کا دروازہ ۔ اصل دروازے کے علاوہ آمدورفت کا کوئی اور راستہ ۔ |
332 | SIDE DRUM R Noun Report Error! | جاز یا فوجی بینڈ یا طائفے میں دو رُخا چھوٹا ڈھول جو پہلے بجانے والے کی بغل میں لٹکا ہوتا تھا ۔ |
333 | SIDE EFFECT R Noun Report Error! | ضمنی اثرات ۔ کِسی دوائی کے استعمال سے پیدا ہو جانے والا غیر متوقع ثانوی رد عمل ۔ |
334 | SIDE EFFECT R Verb Report Error! | غیر مفید اثرات ، بعض ادویات خصوصا انٹی بائیوٹک ادویات کے بعد کے اثرات اگر مفید ہوتے ہیں تو ساتھ میں کچھ غیر مفید اثرات بھی رونما ہو جاتے ہیں ، ان کی چار اقسام ہیں ،۱، فوری ظاہر ہونے والے ، بدن کا سوجنا ، جسم میں جھٹکوں کا محسوس ہونا ،۲، جن کے نتائج پہلے سے طے شدہ ہوتے ہیں ، جلد پر بنی یا بڑے دانوں کا ابھرنا ۔ ،۳، جن کے نتائج کا مریض ومعالج کو علم نہیں ہوتا ،۴، ہلکے اثرات اور دیر میں نتائج ظاہر کرنے والے ، معمولی جلن و سوزش وغیرہ ۔ |
335 | SIDE EFFECT R Noun Report Error! | غَیر مُفید اثَر ۔ دَوائی سے کوئی ایسی فِزیالوجیکَل تَبدیلی جِس کی کوئی خواہِش نَہ کی گَئی ہو ۔ ضِمنی اثرات ۔ کِسی دَوائی کے اِستَعمَال سے پَیدا ہو جانے والا غَیر مَتوَقّع ثانوی رَدِّ عمَل ۔ |