Sr. | English Words | Urdu Words |
1476 | SIMMOND`S DISEASE R Noun Report Error! | مَریض پَر بُڑھاپا چھایا دِکھائی دَیتا ہے ۔ وَقت سے پہلے بُڑھاپا ۔ چہرے پَر جھُرّیاں ، بال سَفَید ، بلَڈ پَرَیشَر کَم ، نَبض کَمزور اور ہَڈّیاں کَمزور ہو جاتی ہَیں |
1477 | SIMMONS SMITH REAGENT R
Report Error! | سائمن سمتھ ریجنٹ ۔ ایک ریجنٹ جسے دو کیمیادانوں نے دریافت کیا ۔ |
1478 | SIMNEL R Noun Report Error! | اعلٰی قِسم کے گندمی میدے کی روٹی ۔ وہ کیک جس میں گھی ، انڈے کے ساتھ کشمش اور میوہ بھی ڈالا گیا ہو ۔ |
1479 | SIMNEL CAKE R Noun Report Error! | ایک میوہ دار کیک ۔ بادام وغیرہ سے تیار کردہ لگدی کی تہ دے کر بنایا ہوا ۔ جو عموماً ایسٹر کے موقع پر کھایا جاتا ہے ۔ |
1480 | SIMNEL CAKE R Noun Report Error! | میٹھی کیک ۔ کرسمس کیک ۔ |