Sr. | English Words | Urdu Words |
1281 | SILVER FISH R Noun Report Error! | سیمیں ماہی ۔ وہ مچھلی جو پھپھوندی لگی کتابوں یا جگہ میں ہوتی ہے ۔ |
1282 | SILVER FOIL R Noun Report Error! | چاندی کا ورق ۔ |
1283 | SILVER FOX R Noun Report Error! | سفید لومڑی ۔ ایک لومڑی جِس کی سمود کالی لیکن سفید چتیوں والی ہوتی ہے ۔ |
1284 | SILVER GILT R Noun Report Error! | سونے کا پانی چڑھی ملمع دار چاندی ۔ پیلے رنگ کا سونے جیسا پانی چڑھا چاندی کا پتر ۔ |
1285 | SILVER GLANCE R Noun Report Error! | چاندی کا سلفائیڈ ۔ قلمی کچی دھات ۔ |