Sr. | English Words | Urdu Words |
2131 | SINK OR SWIM R Idiom Report Error! | یا ڈوبا یا تیرا ! ۔ |
2132 | SINK THE SHOP R Verb Report Error! | اپنے پیشے یا کاروبار کی بابت گفتگو کرنے سے پرہیز کرنا اپنا پیشہ چھپانا ۔ |
2133 | SINK-HOLE R Noun Report Error! | وہ سوراخ جس سے گندگی وغیرہ پھینکی جاتی ہے ۔ |
2134 | SINK-STONE R Noun Report Error! | ڈوبک ۔ وہ پتھر جسے مچھلی پکڑنے کے لیے شست میں باندھ کر دریا میں ڈالتے ہیں ۔ |
2135 | SINKABLE R Adjective Report Error! | جو غرق ہو سکے ۔ ڈوب سکے ۔ اغراق پذیر ۔ |