Sr. | English Words | Urdu Words |
1106 | SILICONE R Noun Report Error! | ایک مُرکب جو بعض اشیا مثلاً تیل ، چِکنائی ، مصنوعی ریڑ اور رال میں کاربن کی جگہ سلکیون کےتبادلے سے بنتا ہے ۔ |
1107 | SILICONE R Noun Report Error! | سلیکون کے مرکب کا نام ۔ |
1108 | SILICONES R Noun Report Error! | پانی دھَکَیلنے والے نامیاتی مُرَکّبات |
1109 | SILICONS R
Report Error! | سلیکونز ۔ مونومر کے پالیمرز ہوتے ہیں ۔ ان کا نام اور فارمولہ کیٹونز سے ملتا جلتا ہے ۔ چکناہٹ کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔ |
1110 | SILICOSIS R Noun Report Error! | ایک قسم ہے کارخانوں میں کام کرنے سے گرد و غبار کے باعث لاحق ہونے والا مرض ۔ |