Sr. | English Words | Urdu Words |
2421 | SIRKAR R Noun Report Error! | صوبہ ۔ حکومت ۔ سرکار ۔ |
2422 | SIRLOIN R Noun Report Error! | گاۓ ، بیل کی ران کے اس حِصّے کا گوشت جو بُٹھ سے قریب تر ہو ۔ |
2423 | SIRMARK R Noun Report Error! | جہاز کے ڈھانچے کے وہ نشانات جن سے سلامی کی جگہ کی نشاندہی ہوتی ہے ۔ |
2424 | SIROC R Noun Report Error! | افریقہ کے صحراۓ اعظم کی باد سموم جو اٹلی پہنچتی ہے ۔ |
2425 | SIROCCO R Noun Report Error! | وہ گرم خُشک غبار آلود ہوا جو شُمالی افریقہ سے اُٹھتی ہوئی بحیرہ رُوم کو پار کر کے جنوبی یورپ کے بعض حِصّوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے ۔ |