Sr. | English Words | Urdu Words |
896 | SIGNATYRE BLOCK R Noun Report Error! | سگنچر بلاک ۔ ٹیکسٹ کا ایک بلاک جو ای میل کلائنٹ یا ایک نیوز ریڈر خود کار طریقے سے پیغام یا آرٹیکل کے آخر میں اس پیغام یا آرٹیکل کے ٹرانسمٹ ہونے سے پیشتر لگا دیتا ہے ۔ |
897 | SIGNBOARD R Noun Report Error! | سائن بورڈ ۔ کِسی آگاہی ۔ راہنمائی کے لیے تختہ ۔ اشتہار تختہ ۔ |
898 | SIGNED R Adjective Report Error! | راضی بہ رضا ۔ |
899 | SIGNED R Verb Report Error! | علامت کی ۔ |
900 | SIGNEE R Noun Report Error! | معاہدے پر دستخط کرنے والا فریق ۔ رجسٹر وغیرہ پر نام لکھنے والا ۔ |