Sr. | English Words | Urdu Words |
1346 | SILVER-LINING R Noun Report Error! | بادل کے سفید کنارے یا حاشیے ۔ امید ۔ امکان ۔ |
1347 | SILVER-LUSTRE R Noun Report Error! | چاندی کی سی چمک دمک ۔ |
1348 | SILVER-PAPER R Noun Report Error! | بہت باریک سفید کاغذ ۔ گندھک اور تیزابوں سے پاک کاغذ جس میں چاندی کے ظروف لپیٹے جاتے ہیں ۔ |
1349 | SILVER-PLATE R Noun Report Error! | چاندی کا پتلا چپٹا ٹکڑا ۔ چاندی کی تختی ۔ چاندی کا برتن ۔ |
1350 | SILVER-PLATE R Verb Report Error! | چاندی کی قلعی کرنا ۔ سیم کاری کرنا ۔ |