Sr. | English Words | Urdu Words |
516 | VIEWER R Noun Report Error! | ناظَر ۔ وہ شخص جو کوئی چیز دیکھتا ہے ، خصوصاً ٹیلی وِیژن کے پروگرام ۔ |
517 | VIEWER R Noun Report Error! | دیکھنے والا ، نظارہ کرنے والا ، ملاحظہ کرنے والا ،معائنہ کرنے والا ۔ |
518 | VIEWERSHIP R Noun Report Error! | نظارگی ۔ بِصارت ۔ کِسی ٹیلیوژن پروگرام یا چینل کے ناظرین ۔ |
519 | VIEWFINDER R Noun Report Error! | منظر بیں ۔ کیمرے میں نصب شیشہ جو یہ دِکھاتا ہے کہ فوٹو لیتے وقت عدسے نے کُتے رقبے کا احاطہ کیا ۔ |
520 | VIEWGRAPH R Noun Report Error! | منظم نِگار ۔ جِسے شفافے کے طور پر تیار کیا گیا ہو تا کہ اسکرین پر دکھایا جاۓ ۔ |